"خط غربت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 6: سطر 6:
* [[بحر عدم مساوات آمدن]]
* [[بحر عدم مساوات آمدن]]
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://aspe.hhs.gov/poverty/06poverty.shtml 2006 امریکی ادارہ صحت اور انسانی خدمات کا غربت کے بارے میں صفحہ]
* [http://aspe.hhs.gov/poverty/06poverty.shtml 2006 امریکی ادارہ صحت اور انسانی خدمات کا غربت کے بارے میں صفحہ] {{wayback|url=http://aspe.hhs.gov/poverty/06poverty.shtml |date=20150324050134 }}


[[زمرہ:اقتصادی مسائل]]
[[زمرہ:اقتصادی مسائل]]

نسخہ بمطابق 17:59، 26 جولائی 2021ء

خط غربت سے مراد آمدنی کی وہ حد ہوتی ہے جس سے نیچے کوئی فرد، زندگی کے لیے درکار بنیادی ضروریات تک رسائی حاصل نہیں سکتا یا یوں کہہ سکتے ہیں کہ خرید نہیں سکتا۔ جو افراد اس خط یا حد سے نیچے آمدنی رکھتے ہیں وہ کسی بھی مقدار میں رقم کو بنیادی ضروریات تک رسائی کے لیے اپنے ہاتھ میں نہیں پاتے۔ یہ بات ترقی یافتہ ممالک کے لیے زیادہ وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ حکومتی محصولات اور دیگر لوازمات ادا کرنے کے بعد ان کے اپنے ذاتی اخراجات کے لیے رقم کم ہے یا نہیں ہے مگر ترقی پزیر ممالک کے لیے یقینا یہ بات نہیں کہی جاسکتی کیونکہ انکی اکثریت ایک تو روزمرہ بنیادوں پر بھی محنت کرتی ہے اور دوسرے یہ کہ بہت سے افراد کے لیے حکومت کو مختلف محصولات ادا کرنے نوعیت فرداً فرداً مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح غربت کے لیے جو تعریف مقرر کی گئی ہے اس میں بھی یقیناً ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں واضح فرق ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط