"سعود اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Alhadramy Alkendy نے صفحہ سعود بن محمد بن مقرن کو سعود اول کی جانب منتقل کیا: سعود اول سب سے پہلے سعودی عرب کہا جاتا ہے کیونکہ اس کی وجہ حکمران خاندان سے ہے
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
 
سطر 1: سطر 1:
'''سعود بن محمد بن مقرن''' ({{Lang-ar|سعود بن محمد آل مقرن}}) <ref>{{cite web|url=http://www.globalsecurity.org/military/world/gulf/abdulaziz.htm|title=King Abdul Aziz Bin Abdul Rahman Al-Saud|first=John|last=Pike|publisher=|accessdate=13 July 2016|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181225160939/https://www.globalsecurity.org/military/world/gulf/abdulaziz.htm|archivedate=2018-12-25|url-status=live}}</ref> سعودی [[شاہی خاندان]] '''[[آل سعود]]''' کا نام دہندہ ہے۔ سعود بن محمد کا خاندان [[نجد]] کے وسط میں ایک قصبہ [[درعیہ]] میں ایک معروف خاندان تھا۔

[[سولہویں صدی]] کے اوائل میں سعود بن محمد کے آباء و اجداد نے کھجوروں کے درختوں کے جھنڈ حاصل کیے جو علاقے میں زراعت کی چند اقسام میں سے ایک ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ درختوں کے جھنڈ میں اضافہ ہوتا گیا اور ان کا قبیلہ علاقے کے رہنماؤں کے طور پر تسلیم کیا جانے لگا۔<ref>[http://www.au.af.mil/au/awc/awcgate/loc/sa/saud_wahhabi.htm Saud Wahhabi] at au.af.mil</ref>
[[سولہویں صدی]] کے اوائل میں سعود بن محمد کے آباء و اجداد نے کھجوروں کے درختوں کے جھنڈ حاصل کیے جو علاقے میں زراعت کی چند اقسام میں سے ایک ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ درختوں کے جھنڈ میں اضافہ ہوتا گیا اور ان کا قبیلہ علاقے کے رہنماؤں کے طور پر تسلیم کیا جانے لگا۔<ref>[http://www.au.af.mil/au/awc/awcgate/loc/sa/saud_wahhabi.htm Saud Wahhabi] {{wayback|url=http://www.au.af.mil/au/awc/awcgate/loc/sa/saud_wahhabi.htm |date=20160809123309 }} at au.af.mil</ref>

اس کی وفات کی دو دہائیوں بعد اس کے بیٹے [[محمد بن سعود]] نے [[محمد بن عبدالوہاب]] سے ایک تاریخی معاہدہ کیا جو عرب کے ان کی فتح اور [[امارت درعیہ]] '''پہلی سعودی ریاست''' پر منتج ہوا۔
اس کی وفات کی دو دہائیوں بعد اس کے بیٹے [[محمد بن سعود]] نے [[محمد بن عبدالوہاب]] سے ایک تاریخی معاہدہ کیا جو عرب کے ان کی فتح اور [[امارت درعیہ]] '''پہلی سعودی ریاست''' پر منتج ہوا۔

حالیہ نسخہ بمطابق 05:30، 26 دسمبر 2021ء

سعود بن محمد بن مقرن (عربی: سعود بن محمد آل مقرن) [1] سعودی شاہی خاندان آل سعود کا نام دہندہ ہے۔ سعود بن محمد کا خاندان نجد کے وسط میں ایک قصبہ درعیہ میں ایک معروف خاندان تھا۔

سولہویں صدی کے اوائل میں سعود بن محمد کے آباء و اجداد نے کھجوروں کے درختوں کے جھنڈ حاصل کیے جو علاقے میں زراعت کی چند اقسام میں سے ایک ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ درختوں کے جھنڈ میں اضافہ ہوتا گیا اور ان کا قبیلہ علاقے کے رہنماؤں کے طور پر تسلیم کیا جانے لگا۔[2]

اس کی وفات کی دو دہائیوں بعد اس کے بیٹے محمد بن سعود نے محمد بن عبدالوہاب سے ایک تاریخی معاہدہ کیا جو عرب کے ان کی فتح اور امارت درعیہ پہلی سعودی ریاست پر منتج ہوا۔

اس کے دیگر بیٹے ثونايان، مشاری اور فرحان تھے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. John Pike۔ "King Abdul Aziz Bin Abdul Rahman Al-Saud"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2016 
  2. Saud Wahhabi آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ au.af.mil (Error: unknown archive URL) at au.af.mil
  3. "Royal Family Directory"۔ www.datarabia.com (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2017