"خواب پکڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 10: سطر 10:


{{زمرہ کومنز|Dreamcatchers}}
{{زمرہ کومنز|Dreamcatchers}}
* [http://www.doi.gov/iacb/act.html انڈین فن اور دست کاری 1990 ایکٹ]
* [http://www.doi.gov/iacb/act.html انڈین فن اور دست کاری 1990 ایکٹ] {{wayback|url=http://www.doi.gov/iacb/act.html |date=20060925020543 }}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 21:43، 29 دسمبر 2021ء

خواب پکڑ

کچھ مقامی امریکی ثقافتوں میں خواب پکڑ یا ڈریم کیچر (Dreamcatcher) (لاکوتا: iháŋbla gmunka; اجیبو: asabikeshiinh) جس کا ماخذ مکڑی ہے، [1][2] ایک دستکاری چیز ہے، جس میں دائروی ولو ہوپ پرایک ڈھیلا جال بنا جاتا ہے۔ خواب پکڑ کو پنکھوں اور منکوں سے سجایا جاتا ہے۔

اجیبو قوم کا عقیدہ ہے کہ خواب پکڑ لوگوں کے خواب تبدیل کر دیتا ہے۔ کونراڈ جے کاویکزینسکی (Konrad J. Kaweczynski) کے مطابق "صرف اچھے خوابوں کو چھن کر جانے کی اجازت دی جائے گی ... برے خواب جال میں رہیں گے، جو دن کی روشنی کے ساتھ غائب ہو جائیں گے" [3]

مزید دیکھیے

خمسہ (تعویذ)

حوالہ جات

  1. Freelang Ojibwe Dictionary
  2. Tara Prindle۔ "NativeTech: Dream Catchers"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 23, 2007 
  3. Terri J. Andrews, "Living by the Dream", World & I, Nov. 1998, p. 204