"اطلاعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 13: سطر 13:


== خارجی روابط ==
== خارجی روابط ==
* [http://b2b.bridgat.com/ur/u67811 سیف ہاربر اطلاعیات، وینکوور، کینیڈا کا صفحہ اردو زبان میں]
* [http://b2b.bridgat.com/ur/u67811 سیف ہاربر اطلاعیات، وینکوور، کینیڈا کا صفحہ اردو زبان میں] {{wayback|url=http://b2b.bridgat.com/ur/u67811 |date=20160306013013 }}


[[زمرہ:معلومیات]]
[[زمرہ:معلومیات]]

نسخہ بمطابق 02:14، 22 مئی 2022ء

اطلاعیات (انگریزی: Informatics، نقل حرفی: انفورمیٹکس) معلومات، اس کی پروسیسنگ اور معلوماتی نظاموں کا علم ہے۔ معلومات کی پڑھائی، معلومات کو محفوظ، پروسس، رسائی اور رابطہ کرنے والے قدرتی اور مصنوعی نظاموں کے ڈھانچے، الگورتھرمز، برتاؤ اور عمل و ردّ عمل کو پڑھتا ہے۔ ساتھ ہی یہ اپنی تصوراتی اور تھیورٹکل بنیادیں طے کر کے دوسرے علوم کے نتائج کا استعمال کرتا ہے۔ کمپیوٹرز کے آنے کے بعد زیادہ تر معلومات ڈیجیٹلی پروسس ہو رہی ہے۔

اس لفظ کو دوسرے علوم کے ساتھ مرکب کے طور پر خصوصی علوم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مثلا میڈیکل انفورمیٹکس، بائیو انفورمیٹکس وغیرہ۔

ماخوذ

انفورمیٹکس کا لفظ 1957ء میں جرمن کمپیوٹر سائنس دان کارل سٹائن- بچ نے اپنے ایک مقالے انفورمیٹک: آٹومیٹش انفورمیشنسورے بیٹنگ (معلومیات: معلومات کی خودکار پروسیسنگ) میں استعمال کیا۔

یہ لفظ دراصل انفورمیشن یعنی معلومات اور آٹومیٹک یعنی خودکار کا مرکب ہے۔

حوالہ جات

خارجی روابط