جورنڈا آبشار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 06:28، 9 مارچ 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («جورنڈا آبشار؛ بھارت کے ریاست اوڈیشا میں میوربھنج ضلع کے سملی پال نیش...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جورنڈا آبشار؛ بھارت کے ریاست اوڈیشا میں میوربھنج ضلع کے سملی پال نیشنل پارک کے بنیادی علاقہ میں واقع ہے۔ بارہی پانی آبشار؛ جورنڈا آبشار کے قریب واقع ہے۔ [1] یہ بھارت کا 19واں سب سے بڑا آبشار ہے۔ [2]

  1. "Joranda Falls"۔ Maps of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2010 
  2. "Showing all Waterfalls in India"۔ World Waterfalls Database۔ 25 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جون 2010