جامعہ زیتونہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 21:19، 23 مئی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox university |name = جامعہ زیتونہ |image = PatioDarSoulaimania.JPG |caption = جامعہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جامعہ زیتونہ
قسمعوامی جامعہ
قیام737 (120ھ)
وائس چانسلرعبد اللطیف بوعزیزی
تدریسی عملہ
90
انڈر گریجویٹ1200
پوسٹ گریجویٹ350
مقامتونس شہر، تونس
ویب سائٹwww.uz.rnu.tn

جامعہ زیتونہ (عربی: جامعة الزيتونة، (فرانسیسی: Université Zitouna)‏) مونٹفلیوری ، تیونس میں ہے۔ یہ پہلی بار 737ء میں ایک مدرسہ کے طور پر اور بعد میں 1956ء میں جامعہ کے طور پر قائم کیا گیا تھا۔ یہ تیونس میں ہائر انسٹی ٹیوٹ آف تھیولوجی اور ہائر انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک سیویلائزیشن اور قیروان میں سنٹر آف اسلامک اسٹڈیز پر مشتمل ہے۔