اسلامی کالج، الجزائر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:53، 24 مئی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox university | name = اسلامی کالج، الجزائر | native_name = كلية العلوم الإس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
اسلامی کالج، الجزائر
كلية العلوم الإسلامية بالجزائر
قسمعوامی
قیام1982
چانسلرالأستاذ محمد يعيش
تدریسی عملہ
214
انتظامی عملہ
267
طلبہ5,000
پوسٹ گریجویٹ256
مقامحسین دای (کمیون)، صوبہ الجزائر، الجزائر
کیمپسar:خروب، 10، شارع محمد عزوق
وابستگیاںar:وزارة التعليم العالي والبحث العلمي (الجزائر)
ar:اتحاد الجامعات العربية
ar:اتحاد الجامعات المتوسطية
ویب سائٹكلية العلوم الإسلامية

اسلامی کالج، الجزائر. عربی:  كلية العلوم الإسلامية في الجزائر العاصمة ایک اسلامی کالج ہے، جو الجزائری جنگ کے عہد میں قائم کیا گیا پہلا علمی سائنسی ادارہ ہے۔ یہ مقاریہ ٹرین اسٹیشن، حسین دای (کمیون)، صوبہ الجزائر کے قریب خروبہ محلہ میں واقع ہے۔[1]

یہ الجزائر کی وزارت ہائر ایجوکیشن اینڈ سائنسی ریسرچ کے زیر انتظام الجزائر یونیورسٹی سے وابستہ ایک جامعی ادارہ ہے۔

  1. "كلية العلوم الإسلامية"۔ fac-islamique.univ-alger.dz۔ 25 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2021