جامعہ خیر المدارس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 11:34، 25 مئی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{short description|Islamic seminary in Multan, Pakistan}} {{Infobox university |name = جامعہ خیر المدارس |image_...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
جامعہ خیر المدارس
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام9 مارچ 1931 (93 سال قبل) (1931-03-09)
بانیخیر محمد جالندھری
محمد علی جالندھری
ریکٹرمحمد حنیف جالندھری
مقامملتان، ، پاکستان
ویب سائٹkhairulmadaris.com.pk

جامعہ خیر المدارس پاکستان کے شہر ملتان میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔ اصل میں جالندھر میں 9 مارچ 1931 کو قائم ہوا ، پھر یہ مدرسہ 8 اکتوبر 1947 کو ملتان میں موجودہ مقام پر منتقل کر لیا گیا۔