جھارکھنڈ حکومت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 10:24، 30 مئی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{short description|Indian State Government}} {{Infobox Indian state government | name_of_state = جھارکھنڈ | coat_of_...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
حکومت جھارکھنڈ
Jharkhand Rajakiya Chihna.jpg
ریاستی دار الحکومترانچی
عاملہ
گورنردروپدی مرمو
وزیر اعلٰیہیمنت سورین
مقننہ
اسمبلی
اسپیکررابندر ناتھ مہاتو
اراکین اسمبلی81
عدلیہ
عدالت عالیہجھارکھنڈ ہائی کورٹ
چیف جسٹسروی رنجن

جھارکھنڈ حکومت بھارت کی ریاست جھارکھنڈ اور اس کے 24 اضلاع کی اعلی حکمرانی کا اختیار ہے۔ یہ ایک ایگزیکٹو پر مشتمل ہے ، جس کی سربراہی جھارکھنڈ کے گورنر، عدلیہ اور مقننہ کرتیں ہیں۔

بھارت کی دیگر ریاستوں کی طرح جھارکھنڈ کا ریاست کا صدر بھی گورنر ہوتا ہے، جو مرکزی حکومت کے مشورہ پر صدر بھارت مقرر کرتا ہے۔ اس کا منصب بڑی حد تک رسمی ہوتا ہے۔ وزیر اعلی حکومت کا سربراہ ہے اور بیشتر انتظامی اختیارات ان کے سپرد ہیں۔ رانچی جھارکھنڈ کا دارالحکومت ہے ، اور یہیں ودھان سبھا (قانون ساز اسمبلی) اور سکریٹریٹ ہے۔ رانچی میں واقع جھارکھنڈ ہائی کورٹ کا پوری ریاست پر دائرہ اختیار ہے۔[1]

جھارکھنڈ کی موجودہ قانون ساز اسمبلی یک ایوانی ہے ، جس میں 81 رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) پر مشتمل ہیں۔ اس کی مدت پانچ سال ہے ، جب تک کہ پہلے تحلیل نہ ہو۔[2]

  1. "Jurisdiction and Seats of Indian High Courts"۔ Eastern Book Company۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2008 
  2. "Jharkhand Legislative Assembly"۔ Legislative Bodies in India۔ National Informatics Centre, Government of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2008