دار العلوم ندوۃ العلماء کے نظماء اور مہتمموں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:37، 7 جولائی 2021ء از Khaatir (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ جناب عافی کے انگریزی ویکی مضمون سے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ، بھارت میں قائم ایک جامعہ اسلامیہ ہے۔ جو ندوۃ العلماء کے ذریعہ 26 ستمبر 1898 کو قائم کیا گیا تھا، یہ بھارت کے بڑے اسلامی اداروں میں سے ایک ہے۔

ندوۃ العلماء کا ناظم؛ دار العلوم ندوۃ العلماء کا چانسلر (سرپرست) ہوتا ہے اور پرنسپل (معتمدِ اعلی) جامعہ کا انتظامی صدر (مہتمم) ہوتا ہے۔

چانسلروں کی فہرست

نمبر. نام دفتر کی مدت حوالہ
1 محمد علی مونگیری 26 ستمبر 1898 19 جولائی 1903 [1]
2 مسیح الزماں خان 20 جولائی 1903 21 اپریل 1905 [2]
3 خلیل الرحمن سہارنپوری 1905 جولائی 1915 [3]
4 عبد الحی حسنی جولائی 1915 [3]
5 علی حسن خان 8 جون 1931 [4]
6 ڈاکٹر عبد العلی حسنی 9 جون 1931 1961 [5]
7 ابو الحسن علی حسنی ندوی 1961 31 دسمبر 1999 [6]
8 محمد رابع حسنی ندوی 2000 "till" [7]

معتمدین اعلی کی فہرست

نمبر. نام دفتر کی مدت حوالہ
1 حفیظ اللہ [8]
2 عبد اللہ ٹونکی
3 امیر علی
4 شیر علی حیدر آبادی
5 حیدر حسن خان جولائی 1932 (ربیع الاول 1351 ہجری) دسمبر 1939 (ذو الحجہ 1358 AH) [9]
6 عمران خان ندوی 1 جنوری 1940 3 اگست 1958 [10][11]
7 محمد اسحاق سندیلوی اکتوبر 1956 1969 (رجب 1389 ہجری) [11]
8 محب اللہ لاری ندوی 1970 (1389 ہجری) 29 نومبر 1993 [12]
9 محمد رابع حسنی ندوی 1993 2000 [7]
10 سعید الرحمن اعظمی ندوی 2000 "till" [13]

حوالہ جات

  1. سید محمد الحسنی (مئی 2016)۔ سیرت حضرت مولانا محمد علی مونگیری: بانی ندوۃ العلماء (4 ایڈیشن)۔ لکھنؤ: مجلس صحافت و نشریات، ندوۃ العلماء۔ صفحہ: 238 
  2. شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 31 
  3. ^ ا ب شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 42 
  4. شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 242 
  5. شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 402 
  6. "Nadwi on Maududi: a traditionalist maulvi's critique of Islamism"۔ ٹو سرکلز۔ 18 مئی 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  7. ^ ا ب اے ایف ایم سلیمان (2011)۔ Indian contributions to Arabic literature - a study on Mohd Rabe Hasani Nadwi۔ صفحہ: 82۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولا‎ئی 2021 
  8. اسحاق جلیس ندوی۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 1۔ صفحہ: 220 
  9. عامر صدیقی ٹونکی (1999)۔ حیات العلامہ المحدث حیدر حسن خان ٹونکی (بزبان عربی)۔ ٹونک ضلع: مولانا ابوالکلام آزاد عربک پارسین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ۔ صفحہ: 136 
  10. ابو الحسن علی حسنی ندوی۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ صفحہ: 253 
  11. ^ ا ب شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 444 
  12. ابو الحسن علی حسنی ندوی۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ صفحہ: 265–267 
  13. "Principal of Darul Uloom Nadwatul Ulama"۔ nadwa.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2021 

کتابیات