"بآواز ہم مخرجی اختتام" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:

بآواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے. یہ [[ہم مخرجی حروف]](Retroflex Constant) کا ایک حرف صحیح ہے [[آئی پی اے]] میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے [[ایکس سامپا]] میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے . آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے.
بآواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے. یہ [[ہم مخرجی حروف]](Retroflex Constans) کا ایک حرف صحیح ہے [[آئی پی اے]] میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے [[ایکس سامپا]] میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے . آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے.
جیسے [[بآواز لثوی اختتام]](Voiced Alveolar Stop) (d) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت ɖ حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوبی ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ڈ (ɖ) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ڈھ(ɖʱ). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی d اور اردو ڈ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی d آئی پی اے کے [[بآواز لثوی اختتام|d]] جیسی آواز ہے جبکہ اردو ڈ آئی پی اے کے ɖ جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے

نسخہ بمطابق 06:14، 12 مئی 2014ء

ɖ
آئی پی اے نمبر106
اینکوڈنگ
وجود (عشری)ɖ
یونیکوڈ (ہیکس)U+0256
ایکس-سامپاd`
کرشین بامd.
بریل⠲ (braille pattern dots-256)⠙ (braille pattern dots-145)

بآواز ہم مخرجی اختتام ایک قسم کی صوتی آواز ہے جو دنیا کی کئی زبانوں میں پائی جاتی ہے. یہ ہم مخرجی حروف(Retroflex Constans) کا ایک حرف صحیح ہے آئی پی اے میں اسے ɖ کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے ایکس سامپا میں اسے d` سے ظاہر کیا جاتا ہے . آئی پی اے میں ہم مخرجی حروف صحیح کو اصل حرف کے ساتھ ہک کی علامت کا اضافہ کرکے ظاہر کیا جاتا ہے. جیسے بآواز لثوی اختتام(Voiced Alveolar Stop) (d) کے ساتھ ہک کا اضافہ کرکے بآواز ہم مخرجی اختتام کی علامت ɖ حاصل ہوتی ہے یہ آواز (حرف صحیح) کئی جنوبی ایشیائی زبانوں میں پائی جاتی ہے اردو میں اسے ڈ سے ظاہر کیا جاتا ہے اردو اور کئی دیگر زبانوں میں اس کے بولنے کے دو طریقے ہیں عام حالت میں ڈ (ɖ) اور سانس باہر چھوڑتے ہوئے(breathy voice) ڈھ(ɖʱ). یہاں یہ بات بھی واضح کر دی جائے کہ آئی پی اے انگریزی d اور اردو ڈ کو مختلف آوازیں قرار دیتی ہے آئی پی اے کے مطابق انگریزی d آئی پی اے کے d جیسی آواز ہے جبکہ اردو ڈ آئی پی اے کے ɖ جیسی ہے یہ دونوں آوازیں ایک نہیں بلکہ ان میں معمولی سا فرق ہے