"تکفیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
14 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
’’[[محمد|حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم]] کا ارشادِ گرامی ۔ ’’اگر تم انہیں ملو تو ان کے خلاف کارروائی کرکے انہیں [[قتل]] کر دو کہ یقینا ان کو قتل کرنے میں اجر ہے‘‘ ۔ [[خوارج]] اور [[باغی]] دہشت گردوں کے ساتھ [[جنگ]] کے واجب ہونے پر صراحت ہے اور اسی پر علماء کا اجماع ہے۔
{{اسلام}}
 
’’یہ سب کچھ اس وقت تک ہے جب تک وہ اپنی بدعات کے سبب کافر قرار نہ دیے جائیں۔ لیکن اگر ان کے کرتوت ایسے ہوں جن کی بناء پر انہیں کافر قرار دیا گیا ہے تو ان پر مرتدین کے احکام لاگو ہوں گے۔ البتہ وہ باغی جن کو کافر قرار نہیں دیا گیا تو وہ خود بھی وارث بنیں گے اور دوسرے بھی ان کے وارث بنیں گے البتہ حالت جنگ میں ان کا خون رائیگاں جائے گا اور ان کے اموال پر بھی کوئی ضمان نہیں ہوگی۔‘‘
 
3,360

ترامیم

فہرست رہنمائی