"پنجاب کی زمینی پیمائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:
* ایک کنال 20 مرلہ کے برابر (5,445 مربع فٹ)
* ایک کنال 20 مرلہ کے برابر (5,445 مربع فٹ)
* ایک کلہ 8 کنال کے برابر (43,560 مربع فٹ = 1 ایکڑ)
* ایک کلہ 8 کنال کے برابر (43,560 مربع فٹ = 1 ایکڑ)
* ایک بیگھہ 4 کنال کے برابر
* ایک بیگھا 4 کنال کے برابر
* ایک مربع 25 کلہ کے برابر (1,089,000 مربع فٹ = 25 ایکڑ)
* ایک مربع 25 کلہ کے برابر (1,089,000 مربع فٹ = 25 ایکڑ)


دو قدیم پیمانے
دو قدیم پیمانے
* ایک بیسا = 15 مربع کرم؛ 12 بیسا = 1 کنال (605 گز)
* ایک بیسا = 15 مربع کرم؛ 12 بیسا = 1 کنال (605 گز)
* ایک بیگھہ = 20 بیسا - 1008 مربع یارڈ - 842.68 مربع میٹر (1000 گز)
* ایک بیگھا = 20 بیسا - 1008 مربع یارڈ - 842.68 مربع میٹر (1000 گز)
[[زمرہ:بھارت کی اقتصادی تاریخ]]
[[زمرہ:بھارت کی اقتصادی تاریخ]]
[[زمرہ:پاکستان کی اقتصادی تاریخ]]
[[زمرہ:پاکستان کی اقتصادی تاریخ]]

نسخہ بمطابق 09:09، 22 مئی 2014ء

پنجاب اور ہریانہ میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمانے درج ذیل ہیں:

  • ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر
  • ایک مرلہ 9 مربع کرم کے برابر (272.25 مربع فٹ) (30.25 گز)
  • ایک کنال 20 مرلہ کے برابر (5,445 مربع فٹ)
  • ایک کلہ 8 کنال کے برابر (43,560 مربع فٹ = 1 ایکڑ)
  • ایک بیگھا 4 کنال کے برابر
  • ایک مربع 25 کلہ کے برابر (1,089,000 مربع فٹ = 25 ایکڑ)

دو قدیم پیمانے

  • ایک بیسا = 15 مربع کرم؛ 12 بیسا = 1 کنال (605 گز)
  • ایک بیگھا = 20 بیسا - 1008 مربع یارڈ - 842.68 مربع میٹر (1000 گز)