"صحرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 134 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q8514 پر موجود ہیں
م Bot: fi:Aavikko is a featured article; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Sahara_satellite_hires.jpg|thumb|صحرائے اعظم کا خلا سے منظر]]
[[ملف:Sahara_satellite_hires.jpg|thumb|صحرائے اعظم کا خلا سے منظر]]

صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر [[بارش]] ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو، یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی [[عمل تبخیر]] کے ذریعے ضائع ہوجائے۔

سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:شکلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:شکلی جغرافیہ]]
[[زمرہ:صحرا]]
[[زمرہ:صحرا]]

{{Link FA|fi}}

نسخہ بمطابق 03:07، 2 جون 2014ء

صحرائے اعظم کا خلا سے منظر

صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 م م (10 انچ) سے کم ہو، یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہوجائے۔

پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔

سانچہ:Link FA