"پوپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
11 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Bot: pt:Papa is a featured article; cosmetic changes
م (روبالہ: منتقلی 124 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q19546 پر موجود ہیں)
م (Bot: pt:Papa is a featured article; cosmetic changes)
[[تصویرملف:BentoXVI-30-10052007.jpg|thumb|بطریق اعظم بینیڈکٹ شانزدہم]]
 
'''بطریق اعظم''' یا '''پاپائے اعظم''' یا '''پوپ''' یا '''بطریق'''، ([[انگریزی زبان]] میں: ''Pope'') کے لغوی معنی باپ کے ہیں۔ [[رومن کیتھولک]] کلیسا کا سب سے بڑا [[پادری]] جسے [[عیسیٰ علیہ السلام|حضرت عیسی]] کے [[حواری]] سینٹ [[پطرس]] کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ اس کی رہائش [[روم]] کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست میں ہے۔ جس کا نام [[ویٹیکن سٹی]] ہے۔ شروع میں میں پوپ مسیحیوں کا نہ صرف مذہبی رہنما بلکہ ان کا سیاسی حاکم اعلیٰ تصور کیا جاتا تھا۔ اور یوں [[پاپائیت]] کا ایک دور یورپ کے اندر چلا۔ پوپ کی وفات کے بعد گرجاؤں کے [[صدر (ضدابہام)|صدور]] یا [[کردنال]] ۱۸ دن کے اندر اندر خفیہ رائے شماری کے ذریعے اس کا جانشین منتخب کرتے ہیں۔
{{Link FA|hr}}
{{Link FA|ml}}
{{Link FA|pt}}
57,466

ترامیم

فہرست رہنمائی