"حموربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
11 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
م
Bot: en:Hammurabi is a good article; cosmetic changes
م (Bot: en:Hammurabi is a good article; cosmetic changes)
[[تصویرملف:Hammurabi Face.jpg|framepx|thumb|left|حموربی کا مجسمہ]]
 
اٹھارویں صدی قبل مسیح۔ قدیم [[بابل]] کے پہلے شاہی خاندان کا چھٹا اور سب سے مشہور بادشاہ ۔ سمیر اور اکاد ’’جنوبی عراق‘‘ کی شہری ریاستوں کو اپنی قلمرو میں شامل کیا اور لرسا کے [[ایلمی]] بادشاہ کو شکست دے کر اس کے علاقے پر قبضہ کر لیا۔ مگر فتوحات سے زیادہ اپنے ضابطہ قوانین کے لیے مشہور ہے۔ حموربی کا قانونی ، آئینی اور اخلاقی ضابطہ دنیا کا سب سے قدیم ضابطہ ہے۔ کہتے ہیں کہ [[بنی اسرائیل]] کے ضوابط اسی سے ماخوذ ہیں ۔[[انجیل]] میں اس کا نام ام رافیل ’’فرماں روائے شنار‘‘ (سمیر) ہے۔ ضابطہ قوانین میں عدالت ، کھیتی باڑی ، آبپاشی ، جہاز رانی ، غالموں کی خریدوفروخت ، آقا اور غلام کے تعلقات ، شادی بیاہ ، وراثت ، ڈاکا ، چوری وغیرہ سے متعلق قانون کے اصول بیان کیے گئے ہیں۔ یہ ضابطہ پتھر کی تختی پر کندہ ہے اور برٹش میوزیم میں محفوظ ہے۔ حموربی نے بکثرت عمارتیں بنوائیں اور نہریں کھدوا کر آبپاشی کا نظام درست کیا۔
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]
[[زمرہ:تاریخ عراق]]
 
[[زمرہ:بادشاہ]]
 
{{Link GA|en}}
57,444

ترامیم

فہرست رہنمائی