"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 102: سطر 102:
{{Commonscat|Telangana}}
{{Commonscat|Telangana}}


[[زمرہ:بھارت کی ریاستیں]]
[[زمرہ:بھارت کے خطے]]
[[زمرہ:بھارت کے خطے]]
[[زمرہ:بھارت کا جغرافیہ]]
[[زمرہ:بھارت کا جغرافیہ]]

نسخہ بمطابق 15:51، 2 جون 2014ء


తెలంగాణ
ریاست
بھارت کے نقشہ میں تلنگانہ کا مقام سرخ رنگ میں
بھارت کے نقشہ میں تلنگانہ کا مقام سرخ رنگ میں
ملک بھارت
ریاستآندھرا پردیش
رقبہ[1]
 • کل114,840 کلومیٹر2 (44,340 میل مربع)
رقبہ درجہ12واں
آبادی (2011)
 • کل35,286,757
 • کثافت310/کلومیٹر2 (800/میل مربع)
زبانیں
 • دفتریتیلگو، اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+05:30)
عظیم شہرحیدر آباد
ویب سائٹhttp://www.tg.gov.in

تلنگانہ (تیلگو: తెలంగాణ)، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 جون 2014 کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔[2] یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے. 'تلنگانہ' لفظ کا مطلب ہے 'تیلگو بولنے والوں کی زمین'.

30 جولائی 2013 کو کانگریس پارٹی نے جمہوریہ بھارت کے 29 ویں ریاست کے طور پر آندھرا پردیش سے تلنگانہ ریاست بنانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تصا. نئی ریاست کی تعمیر کے لئے ایک وسیع دستور العمل مقرر کیا گیا تھا، اور اس دستور العمل کی لئے 122 دن، یا کم سے کم چار ماہ مختص کیے گئےتھے. سرکاری طور پر تقسیم ہونے سے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانا لازمی ہوتا ہے۔ جس کی منضوری کے بعد اب اس کو ریاست کا درجہ مل گيا ہے۔

تاریخ

ابھی جس علاقے کو تلنگانہ کہا جاتا ہے، اس میں آندھرا پردیش کے 23 اضلاع میں سے 10 اضلاع آتے ہیں. اس علاقے سے آندھرا پردیش کی 294 میں سے 119 اسمبلی نشستیں آتی ہیں. تلنگانہ کو 42 لوک سبھا سیٹوں میں سے 17 سیٹیں حاصل ہوئی ہے.تلنگانہ کو ایک الگ ریاست بنانے کی مانگ کی جاتی رہی ہے، اور اس کے لئے تحریک بھی چلائی گئی.

اضلاع

اس علاقے میں ذیل کے اضلاع واقع ہیں۔

اہم دریا

مزید دیکھئے

حوالہ جات

بیرونی روابط