"اماپا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''اماپا''' (Amapá) ({{IPA-pt|ɐmɐˈpa}})
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''اماپا''' (Amapá)
'''اماپا''' (Amapá)
({{IPA-pt|ɐmɐˈpa}}) جسے '''برازیلی''' '''[[گیاناز|گیانا]]''' بھی کہا جاتا ہے، [[برازیل]] کی 27 [[برازیل کی ریاستیں|ریاستوں]] میں سے ایک ہے۔ اسکے [[شمال]] میں [[فرانسیسی گیانا]] اور [[سرینام]]، [[مشرق]] میں [[بحر اوقیانوس]] اور جنوب اور مغرب [[برازیل کی ریاستیں|برازیلی ریاست]] [[پارا]] واقع ہے۔ ریاستی [[دارالحکومت]] اور سب سے بڑا شہر [[ماکاپا]] ہے جس تک رسائی بذریعہ [[کشتی]] یا [[ہوائی جہاز]] ممکن ہے۔
({{IPA-pt|ɐmɐˈpa}})


== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 11:48، 25 جون 2014ء

اماپا (Amapá) (پرتگیزی تلفظ: [ɐmɐˈpa]) جسے برازیلی گیانا بھی کہا جاتا ہے، برازیل کی 27 ریاستوں میں سے ایک ہے۔ اسکے شمال میں فرانسیسی گیانا اور سرینام، مشرق میں بحر اوقیانوس اور جنوب اور مغرب برازیلی ریاست پارا واقع ہے۔ ریاستی دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ماکاپا ہے جس تک رسائی بذریعہ کشتی یا ہوائی جہاز ممکن ہے۔


حوالہ جات