"عقاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
1,370 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)

عقاب نامی پرندے کی کئی اقسام پائی جاتی ہیں جو لازمی نہیں کہ ایک دوسرے سے بالکل مماثل ہوں۔ افریقہ اور یوریشیا میں عقابوں کی 60 سے زیادہ اقسام پائی جاتی ہیں۔ دیگر علاقوں میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور کینیڈا میں محض دو اقسام پائی جاتی ہیں۔ وسطی اور جنوبی امریکہ میں مزید 9 اقسام جبکہ آسٹریلیا میں 3 اقسام ملتی ہیں۔

عقاب مسلمانوں کے نزدیک بھت اهمیت کا حامل پرنده هے. مسلمان اسکی لپک جھپک, تیز نگاه, پروقار اور بارعب اڑان اور اونچی پرواز کی مثالیں دیتے اور عقاب جیسا بننے کی ترغیب دیتے هیں.

مسلمان شعراء باقاعده عقاب سے تشبیهی نظمیں تحریر کرتے هیں.
عقاب کی انوکھی صفت یه هے که یه پرنده بهت جلد سکھانے سے سیکھ جاتا هے. اور مالک سے مکمل وفاداری نبھاتا هے.
برصغیر کے مسلمانوں میں برطانوی سامراج کیخلاف مسلمانوں کو انکا حق آزادی حاصل کرنے کیلیۓ ابھارنے والے شاعر انقلاب [[ڈاکٹر علامه محمد اقبال]] نے جذبه آزادی ابھارنے کیلیۓ مکمل عقاب کی زندگی کا سهارا لیا.

بلآخر [[14-08-1947|چوده اگست 1947ء]] آزاد اسلامی ملک پاکستان مل هی گیا.

ایک اور مسلم پاکستانی شاعر کا همت پر ایک بهت هی مقبول شعر به نسبت عقاب سے که;

تندئ بادمخالف سے نه گھبرا اۓ عقاب

یه تو چلتی هے تجھے اونچا اڑنے کیلیۓ

== تفصیل ==
اپنی جسامت، طاقت، بھاری سر اور چونچ سے دیگر شکاری پرندوں سے فرق ہے۔ چھوٹے سے چھوٹے عقاب کے پروں کی لمبائی نسبتاً زیادہ ہوتی ہے اور چوڑے پر ہوتے ہیں۔ اس کی پرواز زیادہ سیدھی اور تیز ہوتی ہے۔ عقاب کی بعض نسلیں محض نصف کلو وزنی اور 16 انچ لمبی ہوتی ہیں جبکہ کچھ اقسام ساڑھے چھ کلو سے زیادہ وزنی اور 39 انچ لمبی ہوتی ہیں۔ دیگر شکاری پرندوں کی مانند اس کی چونچ مڑی ہوئی ہوتی ہے تاکہ شکار سے گوشت نوچنے میں آسانی ہو۔ ان کی ٹانگیں زیادہ مضبوط اور پنجے نوکیلے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ عقاب کی انتہائی تیز نگاہ اسے بہت فاصلے سے بھی شکار کو دیکھنے میں مدد دیتی ہے۔
144

ترامیم

فہرست رہنمائی