"پاکستان پیپلز پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 45: سطر 45:
* مخالفتوں کو دشمنی سمجھ لیا گیا۔
* مخالفتوں کو دشمنی سمجھ لیا گیا۔


* [[ملک]] میں دهریه نظام لانے کی آخری کوشش
* [[محمد ضیاء الحق|جنرل ضیاالحق]] کو فوج کا سربراہ تعینات کیا گیا
* عوامی پارٹی کی مغربی پاکستان سے بھاری اکثریت هونے کے باوجود اسے مرکزی اقتدار سے دور رکھنا.
* اس زد کیوجه سے مشرقی پاکستان کا علیده هونا.


=== موروثی ===
=== موروثی ===

نسخہ بمطابق 00:02، 12 جولائی 2014ء

ایوان زیریں پاکستان
94 / 121
سینٹ
27 / 100
ویب سائٹ
http://www.ppp.org.pk/

پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک اہم سیاسی جماعت ہے اور پاکستان کے عوام کی غالب اکثریت کی تائید اب بھی جاصل ہے۔

پیپلز پارٹی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی۔ اس پارٹی نے 1970 کے انتخابات میں مغربی پاکستان میں واضح اکثریت سے جیت لیۓ۔۔ بھٹو کے کهنے پر فوج نے جب اکثریتی پارٹی عوامی لیگ کو اقتدار دینے سے انکار کر دیا تو اسکا نتیجہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی شکل میں نکلا۔ اس مشکل صورت حال میں پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی قیادت میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالی۔ 1977 میں فوج نے ماضی سے سبق جاصل کیۓ بغیر دوبارہ اقتدار پر قبضہ کر لیا ایک فرضی مقدمے میں پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیرآعظم کو سزائے موت دے دی گئی۔ تمام تر ریاستی بندوبست کے باوجود پیپلز پارٹی کو ختم نہیں کیا جاسکا۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد اس کی قیادت عملا آصف علی زرداری کے ہاتھ میں ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اب بھی پاکستان کی بڑی جماعت ہے۔

پیپلز پارٹی کی کامیابیاں

  • ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک متفقہ آئین بنایا گیا اور نافذ کیا گیا۔
  • پاکستان کا ایٹمی پروگرام شروع کیا گیا۔
  • سٹیل مل کراچی، ہیوی انڑسٹری ٹیکسلا شروع کیں۔
  • اسلامی سربراہی کانفرنس لاہور میں منعقد کی۔
  • 1971ء کی جنگ کے بعد بھارت کی قید سے 90 ہزار فوجیوں کو رہا کروایا۔

تنقید

  • سوشلزم کا نفاذ صنعتوں پر سوچے سمجھے بغیر کیا گیا۔
  • جاگیر داروں کو پارٹی میں لایا گیا۔
  • مخالفتوں کو دشمنی سمجھ لیا گیا۔
  • ملک میں دهریه نظام لانے کی آخری کوشش
  • عوامی پارٹی کی مغربی پاکستان سے بھاری اکثریت هونے کے باوجود اسے مرکزی اقتدار سے دور رکھنا.
  • اس زد کیوجه سے مشرقی پاکستان کا علیده هونا.

موروثی

حماعت کو موروثی جائداد کے طور پر چلایا جاتا ہے اور جماعت کے اندر انتخابات سے رہنما چننے کا جمہوری طریقہ نہیں اپنایا جا سکا۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط