"عصر (نماز)" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م Tahir mq نے صفحہ عصر کو بجانب عصر (نماز) منتقل کیا |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 06:57، 21 جولائی 2014ء
عصر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے تیسری نماز ہے جو دوپہر کے وقت ادا کی جاتی ہے۔
--
نماز عصر کا وقت
نماز عصر کا وقت ظہر کا وقت ختم ہونے سے لے کر آفتاب کے ڈوبنے تک ہے بہتر یہ ہے کہ دھوپ کا رنگ زرد ہونے سے پہلے نماز ادا کرلی جائے کیونکہ دھوپ کے زرد ہونے پر وقت مکروہ ہو جاتا ہے اگرچہ نماز ہو جائے گی۔ اس لئے بلا کسی شرعی وجہ کے اتنی تاخیر کر کے مکروہ وقت میں نماز پڑھنا حرام ہے۔
رکعات
عصر کی نماز میں آٹھ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔
- سنت غیر مؤکدہ - 4
- فرض - 4
حوالہ جات