"کتاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: la:Liber is a featured article; cosmetic changes
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''کتاب'''، (لکھے گئے، چھاپے گئے، تشریح کئے ہوئے یا خالی) کاغذ یا چمڑے سے بنے اوراق کا مجموعہ ہوتا ہے.

ایک ورق کے ہر طرف کو صفحہ کہاجاتا ہے.

[[دارالکتب و علمی سائنس]]، میں کتاب کو رِسالہ کہاجاتا ہے، تاکہ کتاب کو [[مجلہ|مجلات]]، [[روزنامچہ|روزنامچوں]] اور [[خبر|اخبارات]] سے جدا کیا جاسکے. تمام تصنیفی کام بشمول کتابوں کی بنیاد [[ادب]] ہے.
[[ملف:19042007273.jpg|thumb|[[چھاپ خانہ]] کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.]]
[[ملف:19042007273.jpg|thumb|[[چھاپ خانہ]] کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.]]
اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتاب کہلاتی ہے۔ گویا [[کتب خانہ اشور بنی پال|مٹی کی تختیاں]]، [[پیپرس|پیپرس کے رول]]، اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کتاب ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور [[کاغذ]] پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغذوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں ، جن کی جلد بندی کی گئ ہواور انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہ دور میں [[طرزیات]] اور [[سائنس]] کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاغذ پر چھپی تحریر ہی نہیں رہی، بلکہ اب کتاب [[انٹرنیٹ]] اور ''بک ریڈر'' کے ذریعے ڈیجی ٹیل ہو چکی ہے۔

کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً [[کتاب پسند]]، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے.

کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً ، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے.

ایک گودام جہاں پر کتابوں کی خرید و فروخت ہوتی ہے اُسے [[کتب خانہ]] کہاجاتا ہے. [[دارالکتب]] ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھائی کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. دارالکتب میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی.

[[کتب خانہ]] ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھنے کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. کتب خانے میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی.

{{باب|کتب}}

[[زمرہ:وسیطی اشکالبند]]
[[زمرہ:وسیطی اشکالبند]]

نسخہ بمطابق 19:41، 16 اگست 2014ء

چھاپ خانہ کی ایجاد اور اِنتخاب سے پہلے، تقریباً تمام کتابوں کی نقلیں ہاتھوں سے بنائی جاتی تھیں، جس سے کتابیں نایاب اور مہنگی تھیں.

اپنے وسیع تر مفہوم میں ہر وہ تحریر جو کسی شکل میں محفوظ کی گئی ہو کتاب کہلاتی ہے۔ گویا مٹی کی تختیاں، پیپرس کے رول، اور ہڈیاں جن پر تحریر محفوظ ہے کتاب ہے؛ یہ چمڑے یا جھلی پر بھی ہو سکتی ہے اور کاغذ پر بھی۔ کتاب لکھے اور چھاپے گئے کاغذوں کے مجموعہ کو کہتے ہیں ، جن کی جلد بندی کی گئ ہواور انھیں محفوظ کرنے کے لیے جلد موجود ہو۔موجودہ دور میں طرزیات اور سائنس کی ترقی کی بدولت کتاب صرف کاغذ پر چھپی تحریر ہی نہیں رہی، بلکہ اب کتاب انٹرنیٹ اور بک ریڈر کے ذریعے ڈیجی ٹیل ہو چکی ہے۔ کتابوں کے شوقین یا کتابیں زیادہ پڑھنے والے کو عموماً ، کتابوں کا رَسیا یا کتابوں کا کیڑا کہاجاتا ہے.
کتب خانہ ایک جگہ ہے جہاں پر کتابیں صرف پڑھنے کے لئے مہیا کی جاتی ہیں. کتب خانے میں کتابوں کی خریدوفروخت نہیں کی جاتی.

سانچہ:Link FA