"پوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 54 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q131584 پر موجود ہیں
م Image added
سطر 13: سطر 13:
| نوع = Papaver somniferum پوست
| نوع = Papaver somniferum پوست
}}
}}
[[File:Poppy-1.jpg|thumb|پوست کا پھول]]

'''پوست''' ایک ایسے [[نباتات|پودے]] کا نام ہے جس سے ایک نشہ آور شے افیم بنتی ہے۔ اس کے نباتاتی نام کا مطلب ہے نیند لانے والی پوپی۔ اس کا [[پھول]] خوبصورت ہوتا ہے اور اسکی کئی اقسام ہیں۔ اس کو افیم کے علاوہ سجاوٹ کے ليے بھی اگایا جاتا ہے۔ [[افغانستان]] اس کی کاشت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں جو کھانوں اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔

نسخہ بمطابق 10:17، 20 ستمبر 2014ء

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پوست

اسمیاتی درجہ نوع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: Ranunculales
جنس: Papaver
سائنسی نام
Papaver somniferum[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1753  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پوست کا پھول

پوست ایک ایسے پودے کا نام ہے جس سے ایک نشہ آور شے افیم بنتی ہے۔ اس کے نباتاتی نام کا مطلب ہے نیند لانے والی پوپی۔ اس کا پھول خوبصورت ہوتا ہے اور اسکی کئی اقسام ہیں۔ اس کو افیم کے علاوہ سجاوٹ کے ليے بھی اگایا جاتا ہے۔ افغانستان اس کی کاشت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ اس کے بیج کو خشخاش کہتے ہیں جو کھانوں اور ادویات میں استعمال ہوتا ہے۔

  1. ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358527 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 1 — صفحہ: 508
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Papaver somniferum دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2024ء