"جدید آشوری سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:سابقہ سلطنتیں کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م نے زمرہ:زرخیز ہلال کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
سطر 29: سطر 29:
[[زمرہ:آہنی دور]]
[[زمرہ:آہنی دور]]
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:زرخیز ہلال]]

نسخہ بمطابق 07:17، 25 ستمبر 2014ء

جدید آشوری سلطنت (Neo-Assyrian Empire) بین النہرین میں ایک سلطنت تھی جس کی تاریخ 934 قبل مسیح سے 609 قبل مسیح کے درمیان ہے۔ [1] اس مدت کے دوران اشوریہ زمین پر سب سے زیادہ طاقتور ریاست کے طور قائم ہوئی، جس نے سلطنت بابل، قدیم مصر، اورارتو، آرمینیوں ایلام کی ریاستوں کو گہنا دیا اور مشرق قریب، اناطولیہ، قفقاز، شمالی افریقہ اور بحیرہ روم پر اپنی اجارہ داری قائم کی۔

حوالہ جات

  1. Parpola, Simo (2004)۔ "National and Ethnic Identity in the Neo-Assyrian Empire and Assyrian Identity in Post-Empire Times" (PDF)۔ Assyriology۔ Journal of Assyrian Academic Studies, Vol 18, N0. 2۔ The Neo-Assyrian Empire (934-609 BC) was a multi-ethnic state composed of many peoples and tribes of different origins.