"الہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12: سطر 12:
ایک زیادہ محدود معنوں میں '''انڈیز''' [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کے جزائر خاص کر '''[[مالے مجموعہ الجزائر]]''' کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, ''"East Indies/East India"''</ref><ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/176713/East-Indies Britannica.com ''"East Indies"'']</ref>
ایک زیادہ محدود معنوں میں '''انڈیز''' [[جنوب مشرقی ایشیاء]] کے جزائر خاص کر '''[[مالے مجموعہ الجزائر]]''' کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ <ref name='Oxford'>Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, ''"East Indies/East India"''</ref><ref>[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/176713/East-Indies Britannica.com ''"East Indies"'']</ref>


علاقے میں [[انڈونیشیا]] کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے [[ولندیزی شرق الہند]] کہا جاتا ہے۔ اسی طوح [[فلپائن]] کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی [[ہسپانوی شرق الہند]] بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق [[شرق الہند]] میں [[ہندچین]]، [[فلپائن|جزائر فلپائن]] [[برونائی]], [[سنگاپور]] اور [[مشرقی تیمور]] بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن [[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]] اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ [[میلانیشیا]] کا حصہ ہے۔
علاقے میں [[انڈونیشیا]] کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے [[ولندیزی شرق الہند]] کہا جاتا ہے۔ اسی طرح [[فلپائن]] کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی [[ہسپانوی شرق الہند]] بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق [[شرق الہند]] میں [[ہندچین]]، [[فلپائن|جزائر فلپائن]] [[برونائی]], [[سنگاپور]] اور [[مشرقی تیمور]] بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن [[مغربی پاپوا (علاقہ)|مغربی نیو گنی]] اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ [[میلانیشیا]] کا حصہ ہے۔


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==

نسخہ بمطابق 06:04، 1 اکتوبر 2014ء

  غرب الہند (ویسٹ انڈیز)
  ممالک بعض اوقات ویسٹ انڈیز میں شامل
  شرق الہند (ایسٹ انڈیز)
جزائر شرق الہند

الہند یا انڈیز (Indies) یا شرق الہند یا ایسٹ انڈیز (East Indies) جنوبی ایشیاء اور جنوب مشرقی ایشیاء کی سر زمین کے لئے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، [1] جس میں موجودہ بھارت, پاکستان, بنگلہ دیش, میانمار, نیپال, بھوٹان, سری لنکا, مالدیپ, زیادہ تر انڈونیشیا, تھائی لینڈ, کمبوڈیا, لاؤس, ویتنام, برونائی, سنگاپور, فلپائن, مشرقی تیمور, اور ملائشیا شامل ہیں۔ ایک زیادہ محدود معنوں میں انڈیز جنوب مشرقی ایشیاء کے جزائر خاص کر مالے مجموعہ الجزائر کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ [1][2]

علاقے میں انڈونیشیا کی آزادی سے قبل ولندیزیوں کے اثر رسوخ سے نو آبادی کا قیام ہوا جسے ولندیزی شرق الہند کہا جاتا ہے۔ اسی طرح فلپائن کی آزادی سے قبل علاقے میں ایک نوآبادی ہسپانوی شرق الہند بھی قائم ہوئی۔ ایک تعریف کے مطابق شرق الہند میں ہندچین، جزائر فلپائن برونائی, سنگاپور اور مشرقی تیمور بھی شامل ہو سکتے ہیں، لیکن مغربی نیو گنی اس میں شامل نہیں کیونکہ وہ میلانیشیا کا حصہ ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب Oxford Dictionary of English 2e, Oxford University Press, 2003, East Indies/East India
  2. Britannica.com "East Indies"