"مارشل پیتاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: vi:Philippe Pétain
سطر 16: سطر 16:
[[da:Philippe Pétain]]
[[da:Philippe Pétain]]
[[de:Philippe Pétain]]
[[de:Philippe Pétain]]
[[el:Φιλίπ Πεταίν]]
[[en:Philippe Pétain]]
[[en:Philippe Pétain]]
[[eo:Philippe Pétain]]
[[eo:Philippe Pétain]]

نسخہ بمطابق 03:37، 19 فروری 2008ء

Henri Philippe Petain

مارشل پیتاں

پیدائش: 1856ء

وفات: 1951ء

فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو ۔ 1878ء میں فوج میں بھرتی ہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے دوران ، وردن کی جنگ میں کامیابی کے صلے میںفیلڈ مارشل بنا دیا گیا ۔ 1931.40 تک فرانس کا وزیر دفاع رہا۔ 1940ء میں فرانس پر نازی قبضے کے بعد پہلے وزیراعظم اور پھر صدر بنا۔ 1944ء میں ، فرانس میں اتحادی فوجوں کے داخلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ ہٹلر کے ساتھ گتھ جوڑ کے الزام میں پھانسی کی سزا ہوئی جو پیرانہ سالی کی بنا پر عمر قید میں بدل دی گئی۔ قید ہی میں انتقال ہوا۔