"موکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م ربالہ: منتقلی 42 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q183379 پر موجود ہیں
م అహ్మద్ నిసార్ نے صفحہ مکش کو بجانب موکش منتقل کیا: درست املا - تلفّظ کے مطابق
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 21:27، 22 اکتوبر 2014ء

مکش یا موکشا (Moksha) کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف ہندو مت بلکہ بدھ مت اور جین مت کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سکون پالیتی ہے۔

بیرونی روابط