"اندرونی منگولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: bar:Innare Mongolei is a featured article; cosmetic changes
سطر 84: سطر 84:


{{چین کی صوبہ سطحی تقسیم}}
{{چین کی صوبہ سطحی تقسیم}}
{{غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم}}


[[زمرہ:اندرونی منگولیا]]
[[زمرہ:اندرونی منگولیا]]

نسخہ بمطابق 10:28، 1 نومبر 2014ء


内蒙古自治区
خود مختار علاقہ
نام نقل نگاری
 • چینی内蒙古自治区 (Nèi Měnggǔ Zìzhìqū)
 • مخفف内蒙 or 内蒙古[1] (pinyin: Nèi Měng or Nèi Měnggǔ)
 • منگؤلیᠦᠪᠦᠷ ᠮᠣᠩᠭᠤᠯ ᠤᠨ ᠥᠪᠡᠷᠲᠡᠭᠡᠨ ᠵᠠᠰᠠᠬᠤ ᠣᠷᠤᠨ
 • منگؤلی کلمہ نویسیÖbür mongγol-un öbertegen zasaqu orun[2]
Map showing the location of Inner Mongolia
اندرونی منگولیا کا نقشہ
وجہ تسمیہمنگؤلی سے öbür monggol, جہاں öbür کا مطلب سامنے, قدرتی رکاوٹ کی دھوپ طرف (ایک پہاڑ, پہاڑی سلسلہ, جھیل یا صحرا وغیرہ..).
دارالحکومتہوہوٹ
سب سے بڑا شہربائوتو
تقسیمات12 پریفیکچر، 101 کاؤنٹیاں، 1425 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریوانگ جون
 • گورنرباگاتور
رقبہ[3]
 • کل1,183,000 کلومیٹر2 (457,000 میل مربع)
رقبہ درجہتیسرا
آبادی (2010)[4]
 • کل24,706,321
 • درجہتیئسواں
 • کثافت20.2/کلومیٹر2 (52/میل مربع)
 • کثافت درجہاٹھیسواں
آبادیات
 • نسلی تناسبہان - 79%
منگول - 17%
مانچو - 2%
ہوئی - 0.9%
دور - 0.3%
 • زبانیں اور لحجےجن, شمال مشرقی مینڈارن, بیجنگ مینڈارن, منگؤلی, اوئیرات, بوریات, داگور, ایونکی
آیزو 3166 رمزCN-15
خام ملکی پیداوار (2012)CNY 1.598 ٹریلین
US$ 252,046 بلین (پندرہواں)
 - فی کسCNY 64,680
US$ 10,398 (پانچواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.803 (اعلی) (تیرہواں)
ویب سائٹhttp://www.nmg.gov.cn
(Simplified Chinese)

اندرونی منگولیا (Inner Mongolia) (منگؤلی: ᠦᠪᠦᠷ
ᠮᠤᠩᠭᠤᠯ
چینی: 内蒙古؛ پنین: Nèi Měnggǔ) سرکاری طور پر اندرونی منگولیا خود مختار علاقہ (Inner Mongolia Autonomous Region) یا نی منگول خود مختار علاقہ (Nei Mongol Autonomous Region) عوامی جمہوریہ چین کا ایک خود مختار علاقہ ہے۔ جو کہ ملک کے شمال میں واقع ہے اسکی سرحد منگولیا اور روس سے ملتی ہے۔ اسکا دار الحکومت ہوہوٹ ہے۔ دیگر بڑے شہروں میں بائوتو، چیفینگ، اور اوردوس شامل ہیں۔

حوالہ جات

  1. 内蒙古自治区区情
  2. The Cyrillic spelling, as used in Mongolia, would be Өвөр Монголын Өөртөө Засах Орон (Övör Mongolyn Öörtöö Zasakh Oron).
    In Unicode: ᠦᠪᠦᠷ
    ᠮᠣᠩᠭᠤᠯ ᠤᠨ
    ᠥᠪᠡᠷᠲᠡᠭᠡᠨ
    ᠵᠠᠰᠠᠬᠣ
    ᠣᠷᠣᠨ
  3. "Doing Business in China - Survey"۔ Ministry Of Commerce - People's Republic Of China۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2013 
  4. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census"۔ National Bureau of Statistics of China 

بیرونی روابط

سانچہ:Link FA