"محمد ششم مراکشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
م
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سربراہان مملکت بجانب زمرہ:سربراہان ریاست)
''محمد ششم'' ([[عربی زبان|عربی]]: محمد السادس) [[مراکش]] کے موجودہ بادشاہ ہیں۔ وہ [[1963ء]] میں پیدا ہوئے اور جولائی [[1999ء]] سے تخت سلطنت پر متمکن ہیں۔
وہ [[خاندان علویہ]] کے 18 ویں حکمران ہیں جو [[1666ء]] سے مراکش پر حکمران ہے۔ مراکشی آئین کے تحت انہیں [[امیر المؤمنین]] کا لقب بھی حاصل ہے۔
[[زمرہ:1963ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:مسلم بادشاہ]]
[[زمرہ:نشان پاکستان کے وصول کنندگان]]
[[زمرہ:سربراہان ریاست]]
[[زمرہ:مراکش]]

فہرست رہنمائی