"سقوط قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:





[[زمرہ:امراض قلب]]
[[زمرہ:شعبۂ انتہائی نگہداشت]]
[[زمرہ:شعبۂ انتہائی نگہداشت]]
[[زمرہ:علم تخدیر]]
[[زمرہ:علم تخدیر]]
[[زمرہ:امراض قلب]]

نسخہ بمطابق 10:34، 17 مارچ 2008ء

عجزِ قلب (heart failure) کو طب و حکمت میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد قلب یا دل کی اپنا کام ادا کرنے سے عاجز ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ طبیب اسکی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب احتقانی (congestive cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔