"سقوط قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
عجزِ قلب (heart failure) کو [[طب]] و [[حکمت]] میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد [[قلب|قلب یا دل]] کی اپنا کام ادا کرنے سے [[عاجز (طب)|عاجز]] [[عاجز (طب)|(fail)]] ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ اگر اسکی طبی تعریف کی جاۓ تو اسکے مطابق یہ دل کی ایک ایسی حالت{{زیر}} [[مرض]] کا نام ہے کہ جس میں دل اس شرح سے [[خون]] کو [[مضخت|دھکیلنے]] یا pump کرنے کے قابل نہیں رہتا کہ جس مقدار میں [[نسیج|نسیجاتی]] [[استقلاب]] ([[tissue]] [[metabolism]]) کو برقرار رکھنے کے لیۓ نسیجی [[خلیات]] کو خون کی ضرورت ہوتی ہے{{ر}} <ref> Dorlands Medical Dictionary at MERCK Source; [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands.jspzQzpgzEzzSzppdocszSzuszSzcommonzSzdorlandszSzdorlandzSzdmd_f_02zPzhtm#12354197 اندراج براۓ failure]۔ [[طبیب]] اسی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب [[احتقان|احتقانی]] ([[congestive]] cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔
عجزِ قلب (heart failure) کو [[طب]] و [[حکمت]] میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد [[قلب|قلب یا دل]] کی اپنا کام ادا کرنے سے [[عاجز (طب)|عاجز]] [[عاجز (طب)|(fail)]] ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ اگر اسکی طبی تعریف کی جاۓ تو اسکے مطابق یہ دل کی ایک ایسی حالت{{زیر}} [[مرض]] کا نام ہے کہ جس میں دل اس شرح سے [[خون]] کو [[مضخت|دھکیلنے]] یا pump کرنے کے قابل نہیں رہتا کہ جس مقدار میں [[نسیج|نسیجاتی]] [[استقلاب]] ([[tissue]] [[metabolism]]) کو برقرار رکھنے کے لیۓ نسیجی [[خلیات]] کو خون کی ضرورت ہوتی ہے{{ر}} <ref> Dorlands Medical Dictionary at MERCK Source; [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands.jspzQzpgzEzzSzppdocszSzuszSzcommonzSzdorlandszSzdorlandzSzdmd_f_02zPzhtm#12354197 failure اندراج براۓ]۔</ref>{{ڑ}}۔ [[طبیب]] اسی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب [[احتقان|احتقانی]] ([[congestive]] cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔





نسخہ بمطابق 10:54، 17 مارچ 2008ء

عجزِ قلب (heart failure) کو طب و حکمت میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد قلب یا دل کی اپنا کام ادا کرنے سے عاجز (fail) ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ اگر اسکی طبی تعریف کی جاۓ تو اسکے مطابق یہ دل کی ایک ایسی حالتِ مرض کا نام ہے کہ جس میں دل اس شرح سے خون کو دھکیلنے یا pump کرنے کے قابل نہیں رہتا کہ جس مقدار میں نسیجاتی استقلاب (tissue metabolism) کو برقرار رکھنے کے لیۓ نسیجی خلیات کو خون کی ضرورت ہوتی ہے [1]۔ طبیب اسی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب احتقانی (congestive cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔




حوالہ جات

  1. Dorlands Medical Dictionary at MERCK Source; failure اندراج براۓ۔