"سقوط قلب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28: سطر 28:
[[زمرہ:شعبۂ انتہائی نگہداشت]]
[[زمرہ:شعبۂ انتہائی نگہداشت]]
[[زمرہ:علم تخدیر]]
[[زمرہ:علم تخدیر]]



[[ar:قصور القلب]]
[[de:Herzinsuffizienz]]
[[en:Heart failure]]
[[es:Insuficiencia cardíaca]]
[[eu:Bihotz-gutxiegitasun]]
[[fr:Insuffisance cardiaque]]
[[it:Insufficienza cardiaca]]
[[he:אי ספיקת לב]]
[[pam:Pamagpalya ning pusu]]
[[nl:Hartfalen]]
[[ja:心不全]]
[[no:Hjertesvikt]]
[[nn:Hjartesvikt]]
[[pl:Niewydolność serca]]
[[pt:Insuficiência cardíaca]]
[[ru:Сердечная недостаточность]]
[[simple:Heart failure]]
[[sl:Srčna insuficienca]]
[[fi:Sydämen vajaatoiminta]]
[[sv:Hjärtsvikt]]
[[vi:Suy tim ứ huyết]]
[[uk:Серцева недостатність]]
[[zh:心衰竭]]

نسخہ بمطابق 11:08، 17 مارچ 2008ء

سقوط قلب
تخصصقلبیات&Nbsp;تعديل على ويكي بيانات

عجزِ قلب (heart failure) کو طب و حکمت میں عَجز القلب بھی کہا جاتا ہے اور اس سے مراد قلب یا دل کی اپنا کام ادا کرنے سے عاجز (fail) ہوجانے یا ناکام ہوجانے کی لی جاتی ہے۔ اگر اسکی طبی تعریف کی جاۓ تو اسکے مطابق یہ دل کی ایک ایسی حالتِ مرض کا نام ہے کہ جس میں دل اس شرح سے خون کو دھکیلنے یا pump کرنے کے قابل نہیں رہتا کہ جس مقدار میں نسیجاتی استقلاب (tissue metabolism) کو برقرار رکھنے کے لیۓ نسیجی خلیات کو خون کی ضرورت ہوتی ہے [1]۔ طبیب اسی کیفیت کے لیۓ چند دیگر اصطلاحات بھی استعمال کرتے ہیں جن میں عجز قلب احتقانی (congestive cardiac failure) اور congestive heart failure شامل ہیں اول الذکر کو CCF اور بعدالذکر کو CHF کے اختصار سے بھی تحریر کیا جاتا ہے؛ مزید یہ کہ بعد الذکر کے لیۓ اردو اصطلاح عجز قلب احتقانی کی ہی آتی ہے۔




حوالہ جات

  1. Dorlands Medical Dictionary at MERCK Source; failure اندراج براۓ۔