"فکشن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
افسانہ سے رجوع مکرر
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''افسانوی''' یا '''افسانویت''' سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، [[مصنف]] کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویت کی اصطلاح خصوصاً [[ناول|ناولوں]] اور [[افسانہ|افسانوں]] کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانوی کی ضدغیر افسانوی (یا غیر افسانویت) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔
#REDIRECT [[افسانہ]]

[[زمرہ:افسانوی]] [[زمرہ:اصناف]]

نسخہ بمطابق 04:24، 10 دسمبر 2014ء

افسانوی یا افسانویت سے مراد ایسا کوئی کام ہے جو، جزوی یا مجموعی طور پر، مصنف کی ایجاد کردہ غیر حقیقی اور من گھڑت معلومات یا واقعات پر مشتمل ہو۔ اگرچہ افسانویت کی اصطلاح خصوصاً ناولوں اور افسانوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، تاہم اس کا اطلاق جلوہ گاہ (تھیٹر)، فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں، نظموں اور گیتوں پر بھی ہوتا ہے۔ افسانوی کی ضدغیر افسانوی (یا غیر افسانویت) ہے جو قطعی طور پر حقیقی (یا کم از کم فرض کردہ حقیقی) واقعات، تفصیلات اور مشاہدات، وغیرہ کا بیان ہوتی ہے۔