"گرزین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
|نام = گرزین
|نام = گرزین
|پس منظر = کھوار شاعری
|پس منظر = کھوار شاعری
|تصویر =
|تصویر = gurzain book title.jpg
|تصویر کا عنوان = کتاب کا سرورق
|تصویر کا عنوان = کتاب کا سرورق
|عرف =
|عرف =
|مصنف = [[جاوید حیات کاکاخیل|ذاکر محمد زخمی]]
|مصنف = [[جاوید حیات کاکاخیل]]
|صنف = [[شاعری]]
|صنف = [[شاعری]]
|ذیلی صنف =
|ذیلی صنف =

نسخہ بمطابق 10:00، 15 دسمبر 2014ء

گرزین
مصنفجاوید حیات کاکاخیل
موضوعکھوار شاعری
صنفشاعری

گرزین کھوار حمد، نعت شریف ، صوفیانہ کلام ۔ منظومات ، مرثیہ اور غزلیات کا مجموعہ ہے۔ یہ کھوار کے معروف شاعر جاوید حیات کاکاخیل کی تصنیف ہے۔ گرزین اپنی نوعیت کی پہلی کتاب ہے جو گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی ترجمانی کرتی ہے۔۔ شاعر نے اپنی اس کتاب کو ایک خاص انداز سے ترتیب دی ہے۔ یہ کتاب گلگت بلتستان میں کھوار زبان کی اولین کتاب ہے ، جو خطے میں کھوار زبان و ادب کے لئے ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔

گرزین کے بارے میں

گرزین جو کہ گلگت بلتستان میں کھوار زبان و ثقافت کی اولین کتاب ہے۔ یہ کتاب کھوار اور اردو زبان کے معروف شاعر جاوید حیات کاکاخیل کی کھوار زبان و ثقافت کے لئے خدمات کا ایک نتیجہ ہے۔ شاعر نے کتاب کا نام گرزین اس لئے منتخب کیا ہے کیونکہ لفظ گرزین چترال اور گلگت کی تمام زبانوں میں استعمال ہوتا ہے اور ہم معنی لفظ ہے۔ اس لفظ کے معنی ہیں باغ، گلستان، وغیرہ۔ گرزین بہت سےشعری مجموعوں مثلا حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول، صوفیانہ کلام، منظومات، مرثیہ اور غزلیات پر مشتمل ہے۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ گرزین میں ہر قسم کے میوے ملیں گے۔ اسی طرح گرزین بھی ایک باغ کی مانند ہے جس میں ہر صنف کی شاعری پڑھنے کو ملیں گی۔


ترتیب

شاعر نے اپنی کتاب گرزین کو ایک میوزیکل انداز میں ترتیب دی ہے۔ اس کی تمام تر شاعری میں ہر صنف میوزک سے بھرپور ہے۔

مزید جانئے

رمرہ:ادیب