"جذبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م The file Image:Emotions.gif has been replaced by Image:Emotions_-_3.png by administrator commons:User:GifTagger: ''Replacing GIF by exact PNG duplicate.''. ''Translate me!'' |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: |
[[ملف:Emotions_-_3.png|تصغیر|بنیادی جذبات]] |
||
جذبہ {{دیگر نام|عربی=مشاعر|انگریزی=Emotion}} [[اردو زبان|اردو]] میں [[عربی زبان|عربی]] سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ [[جذبات]] جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً [[عشق]] ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی [[شعور]] سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی [[شعور]] کواپنے اندر جذب نہ کرلیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔ |

نسخہ بمطابق 02:28، 9 جنوری 2015ء
جذبہ (عربی: مشاعر، انگریزی: Emotion) اردو میں عربی سے ماخوذ لفظ ہے جس کے معنی کشش، کھنچاؤ کے ہیں۔ جذبات جمع ہے جذبہ کی، اور جذبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب بیرونی عوامل انسانی شعور کو اپنے اندر جذب کرلیتے ہیں اس کو ہم ایک مثال سے واضح کردیتے ہیں مثلاً عشق ایک جذبہ ہے یہ اس وقت تک اپنا صحیح اثر نہں دکھا سکتا جب تک کہ یہ انسانی شعور کو اپنے اندر جذب نہ کرلے ، جذبات کسی قاعدے اور قانون کے پابند نہیں ہوتے کیونکہ قواعد و قوانین کا تعلق انسانی شعور سے ہے جبکہ جذبات اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتے جب تک کہ یہ انسانی شعور کواپنے اندر جذب نہ کرلیں ، جذبات بہت کم مواقع پر سومند ثابت ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ اکثر اہل دانش عموماً جذبات سے پرہیز ہی کرتے ہیں۔
بیرونی روابط
جذبہ کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی ذخائر پر جذبہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |