"پارلیمان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
* [[مقننہ]]
* [[مقننہ]]


[[زمرہ:حکومت کی اقسام]]
[[زمرہ:طرز حکومت]]
[[زمرہ:طرز حکومت]]
[[زمرہ:مجالس قانون ساز]]
[[زمرہ:مجالس قانون ساز]]

نسخہ بمطابق 10:23، 31 جنوری 2015ء

پارلیمان یا پارلیمنٹ یا قانون ساز ایوان، ایک ایوان ہوتا ہے جہاں پہ قانون سازی کی جاتی ہے پارلیمان تمام تر جمہوری ممالک میں ہوتے ہیں۔پارلیمان کا نام انگریزی کے پارلیمنٹ سے لیا گیا ہے جو فرانسی لفظ پرلیمنٹ سے آیا ہے جس کا مطلب بحث و مباحثے کی جگہ۔ پارلیمان میں ملکی مسائل پہ بحث ہوتی ہے اور پھر یہاں سےمسائل کے حل کے لئے اقدامات اٹھائیے جاتے ہیں اور قوانین بنائے جاتے ہیں۔

اقسام

پارلیمان کے دو اقسام ہوتے ہیں ایک کو یک ایوانیت اور دوسرے کو دو ایوانیت کہا جاتا ہے۔یک ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس میں صرف ایک ایوان ہو اور قانون سازی وغیرہ سارے امور ایک ہی ایوان سے سرانجام دی جارہے ہو جیسے ایران اور عراق وغیرہ میں ہوتا ہے۔اور دو ایوانیت وہ پارلیمان ہوتا ہے جس کے دو ایوان ہوتے ہیں ایک ایوان کو ایوانِ بالا اور دوسرے کو ایوانِ زیریں کہا جاتا ہے، اور امور اور قانون سازی دو ایوانوں سے سرانجام دی جارہی ہو جیسے پاکستان کے دو پارلیمانی ایوان ہیں ایک قومی اسمبلی اور دوسرا سینٹ۔

  اقوام جن کا دو پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا ایک پارلیمانی ایوان ہے
  اقوام جن کا کوئی پارلیمانی ایوان نہیں ہے
  کچھ بھی نہیں .

مزید دیکھیں