"برج قوس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
علم [[نجوم]] میں [[دائرۃ البروج]] کے 240 سے 270 درجات پر مشمل حصہ، برج قوس (Sagittarius) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ نواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 نومبر سے 22 دسمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
علم [[نجوم]] میں [[دائرۃ البروج]] کے 240 سے 270 درجات پر مشمل حصہ، برج قوس (Sagittarius) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ نواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 نومبر سے 22 دسمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔


[[Image:saggitarius2.jpg|thumb|250px| ]]
[[Image:sagittarius2.jpg|thumb|250px| ]]


== منسوبات==
== منسوبات==

نسخہ بمطابق 18:54، 13 اپریل 2008ء

فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 240 سے 270 درجات پر مشمل حصہ، برج قوس (Sagittarius) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ نواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 نومبر سے 22 دسمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : آتش (آگ)
  • ماہیت : ذوجسدین
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : مشتری
  • منسوبی رنگ : پیلا، زعفرانی
  • منسوبی پتھر : پکھراج، فیروزہ
  • منسوبی سمت : مشرق
  • منسوبی حروف : ف

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : حمل، اسد
  • اوسط موافقت : دلو، میزان
  • مخالفت : ثور، سرطان، عقرب

متعلقہ پیشے

متعلقہ اعضا و بیماریاں

بیرونی روابط