Jump to content

"حیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  7 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
* اسی موضوع پر مقالۂ ثانی کے لیے دیکھیے [[حیات (مقالہ ثانی)]]۔
حیات یا زندگی پر مضمون اس صفحے پر لکھیے۔
<big>نظریات</big>
* کرہ ارض ہر زندگی کا آغاز تقریباً تین ارب اسی کروڑ سال پرانا ہے ۔ یہ آغاز کیسے ہوا یہ بھی ایک سوال ہے ۔جس کا حتمی جواب کسی کے پاس نہیں ہے ۔ مذہبی مفکرین سے لے کر سائنس دانوں تک سب اہل دانش نے اس کا جواب دینے کی کوشش کی ہے ۔ زندگی کے بارے پیلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ زندہ شے خود بخود براہ راست بے جان چیزوں سے جنم لیتی ہے ۔ جیسے مثلاً شوربہ خراب ہو کر جراثیم کو جنم دیتا ہے یا گوشت گل سڑ کر کیڑوں کو ۔ اس نظریہ کی تردید سترھویں صدی عیسویں میں اتلی کے سائنس دان فرانسکو ریڈی نے عملی ثبوت مہیاکر کے کی ۔ اس نے ثابت کیا کہ کیڑے گوشت کے اندر سے جم نہیں لیتے ، بلکہ اس پر مکھیوں کے دیئے گئے انڈوں سے جنم لیتے ہیں ۔ اس نظریہ کے حامی یہ ثابت نہیں کر سکے کہ کوئی ایسی چیز جس کے اندر زندہ خلیے نہ ہوں ، کیوں کر زندہ خلیوں کو جنم دے سکتی ہے ۔
* ماخذ
* یحیٰی امجد ۔ تاریخ پاکستان قدیم دور
 
* اسی موضوع پر مقالۂ ثانی کے لیے دیکھیے [[حیات (مقالہ ثانی)]]۔
حیات یا زندگی پر مضمون اس صفحے پر لکھیے۔