"الیکزاندر پوشکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29: سطر 29:
[[et:Aleksandr Puškin]]
[[et:Aleksandr Puškin]]
[[eu:Aleksandr Puxkin]]
[[eu:Aleksandr Puxkin]]
[[ext:Alexander Pushkin]]
[[fa:الکساندر پوشکین]]
[[fa:الکساندر پوشکین]]
[[fi:Aleksandr Puškin]]
[[fi:Aleksandr Puškin]]
سطر 42: سطر 43:
[[jbo:puckin]]
[[jbo:puckin]]
[[ka:ალექსანდრე პუშკინი]]
[[ka:ალექსანდრე პუშკინი]]
[[kaa:Aleksandr Pushkin]]
[[kk:Пушкин, Александр Сергеевич]]
[[kk:Пушкин, Александр Сергеевич]]
[[ko:알렉산드르 푸시킨]]
[[ko:알렉산드르 푸시킨]]
سطر 57: سطر 59:
[[ro:Aleksandr Puşkin]]
[[ro:Aleksandr Puşkin]]
[[ru:Пушкин, Александр Сергеевич]]
[[ru:Пушкин, Александр Сергеевич]]
[[sah:Пушкин Александр Сергеевич]]
[[scn:Alexander Pushkin]]
[[scn:Alexander Pushkin]]
[[sh:Aleksandar Sergejevič Puškin]]
[[sh:Aleksandar Sergejevič Puškin]]

نسخہ بمطابق 23:21، 29 مئی 2008ء

Alexander Pushkin

فائل:180px-AlexanderPushkin.jpg
پُشکن

پیدائش: 1799ء

انتقال: 1837ء

روس کا روشن خیال شاعر اور ڈراما نویس ۔ جدید روسی ادب کا بانی۔ ماسکو کے ایک ممتاز گھرانے میں پیدا ہوا۔ پرنا ناپیٹر اعظم کے دربار میں اعلیٰ عہدے پر فائز تھا۔ سینٹ پیٹرز برگ(موجودہ لینن گراڈ) میں تعلیم پائی۔ سکول چھوڑنے سے پہلے ہی بطور شاعر شہرت حاصل کر چکا تھا۔ 1820ء میں نظم رسلان اور لدمیلا شائع ہوئی۔ قدیم مثنویوں کے بعد یہ پہلی عظیم طویل نظم تھی۔ بعد ازاں انقلابی نظمیں لکھنے لگا جس پر ماسکو سے نکال دیا گیا۔ ایک پرانے دوست سے ڈوئیل لڑتا ہوا مارا گیا۔ پشکن سے پہلے روسی ادب فرانسیسی زبان کے روایتی ، مصنوعی اور پر تکلف اسلوب کا پابند تھا۔ پشکن نے اس روایت کو توڑ کر خالص روسی روایت قائم کی جس کی نمایاں خصوصیات سادگی اور حقیقیت نگاری ہے۔