"تائین توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ===برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی=== جب کوئی تیز رفتاری سے حرکت کرنے والا ذرّہ جی... |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
===برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی=== |
===برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی=== |
||
جب کوئی تیز رفتاری |
جب کوئی تیز رفتاری ذرّہ مثلاً [[برقیہ|برقیہ (Electron)]] کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آنون، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے. <br /> |
||
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے. |
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے. |
نسخہ بمطابق 17:48، 10 جون 2008ء
برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی
جب کوئی تیز رفتاری ذرّہ مثلاً برقیہ (Electron) کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آنون، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے.
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.