"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کسی چیز کا اپنے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اپنے ہی بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
کسی چیز کا اپنے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اپنے ہی بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنی بخاراتی دباؤ|توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure)]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات (جوہر یا سالم) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.
کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی مادہ کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[توازنی بخاراتی دباؤ|توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure)]] کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر (atom)]] یا [[سالم|سالم (molecule)]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.

نسخہ بمطابق 19:59، 10 جون 2008ء

کسی چیز کے مائع یا ٹھوس مادہ کے اُوپر اُسی مادہ کے بخارات یا گیس سے بننے والا دباؤ بخاراتی دباؤ یا بخاری دباؤ کہلاتا ہے. تمام مائعات مسلسل بُخارات میں تبدیل ہوتے رہتے ہیں. بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً توازنی بخاراتی دباؤ (Equilibrium Vapor Pressure) کا حوالہ دیتی ہے. توازنی بخاراتی دباؤ میں ذرّات (جوہر (atom) یا سالم (molecule)) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.