"تریموں بیراج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پاکستانی بند بجانب زمرہ:پاکستان کے بند
م معمولی اصلاح
سطر 1: سطر 1:
تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔
تریموں بیراج {{دیگر نام|انگریزی=Trimmu Barrage}} [[جھنگ]]، [[پنجاب|پنجاب، پاکستان]] کے [[دریائے چناب]] پر واقع ایک [[بند]] ہے ۔ یہ بند [[دریائے جہلم]] اور [[دریائے چناب]] کے سنگم کے [[زیر بہاؤ]] پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے، جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔


تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔


تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا۔
تریموں بیراج [[1940ء]] کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔


==مزید دیکھیں==
==مزید دیکھیں==
* [[پاکستان کے بیراجوں کی فہرست]]
* [[فہرست پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس]]





نسخہ بمطابق 14:50، 18 مارچ 2015ء

تریموں بیراج (انگریزی: Trimmu Barrage) جھنگ، پنجاب، پاکستان کے دریائے چناب پر واقع ایک بند ہے ۔ یہ بند دریائے جہلم اور دریائے چناب کے سنگم کے زیر بہاؤ پر واقع ہے۔ یہ بند جھنگ سے 25 کلومیٹر کی مسافت ایک دیہات "اتھارن ہزاری" میں واقع ہے، جہاں دریائے جہلم دریائے چناب میں جا گرتا ہے۔

تریموں بیراج کو دریائے چناب کا پانی ذخیرہ کرنے اور سیلاب سے بچاؤ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

تریموں بیراج 1940ء کی دہائی میں تعمیر کیا گیا تھا۔

مزید دیکھیں


 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔