"مرغی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون
م اصلاح
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Female_pair.jpg|thumbnail|250px|ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا]]
[[تصویر:Female_pair.jpg|thumbnail|250px|ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا]]
مرغی ایک [[مؤنث|مادہ]] [[پرندہ]] ہے جس کے [[مذکر|نر]] کو [[مرغا]] کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے [[انسان|انسانی]] خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ اس کی افزائش کے لئے باقاعدہ [[مرغی خانے]] بنائے جاتے ہیں جو کہ ایک مناقع بخش [[کاروبار]] ہے۔
مرغی ایک [[مؤنث|مادہ]] [[پرندہ]] ہے، جس کے [[مذکر|نر]] کو [[مرغا]] کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما [[سرخ]] [[کلغی]] نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے [[انسان|انسانی]] خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئے باقاعدہ [[مرغی خانے]] بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش [[کاروبار]] ہے۔



== مزید دیکھیں ==
== مزید دیکھیں ==

* [[مرغا]]
* [[مرغا]]
* [[لڑاکا مرغے]]
* [[لڑاکا مرغے]]

نسخہ بمطابق 12:12، 21 مارچ 2015ء

ایک مرغا اور مرغی کا جوڑا

مرغی ایک مادہ پرندہ ہے، جس کے نر کو مرغا کہا جاتا ہے۔ اس کے سر پر موجود تاج نما سرخ کلغی نر کے مقابلے میں تھوڑی چھوٹی ہوتی ہے۔ مرغی اور اس کے انڈے انسانی خوراک کا انتہائی اہم جزو ہیں۔ مرغیوں کی افزائش کے لئے باقاعدہ مرغی خانے بنائے جاتے ہیں، جو ایک منافع بخش کاروبار ہے۔

مزید دیکھیں

نگار خانہ