"قرون وسطی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: sv:Medeltiden is a good article
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:تاریخ یورپ]]
[[زمرہ:تاریخ یورپ]]



{{Link FA|ca}}

{{Link FA|es}}

{{Link FA|eu}}

{{Link FA|pt}}

{{Link FA|vi}}
{{Link GA|en}}
{{Link GA|en}}
{{Link GA|pl}}
{{Link GA|pl}}

نسخہ بمطابق 14:07، 3 اپریل 2015ء

سٹن ہو میں ملا ٹوپ کا چربہ - ابتدائی قرون وسطی میں 620ء

قرون وسطیٰ یا ازمنۂ وسطیٰ (انگریزی:medieval / middle ages) تین حصوں میں منقسم یورپ کی روایتی تاریخ کا درمیانی عہد ہے۔

یورپ کی تاریخ عام طور پر عہد عتیق کی قدیم تہذیب، قرون وسطیٰ اور زمانہ جدید کے درمیان تقسیم کی جاتی ہے۔ مغربی یورپ کا ازمنۂ وسطیٰ سلطنت روما کی تقسیم (مغربی رومی سلطنت اور مشرقی بزنطینی سلطنت کے درمیان) اور غیر مہذب اقوام کے حملوں یعنی 5 ویں صدی عیسوی سے شروع ہو کر 16 ویں صدی میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسا (Protestant Reformation) کے دوران عیسائیت کی فرقہ بندی, فتح قسطنطنیہ اور سمندر پار جستجو کے لیے دنیا بھر یورپی توسیع کے آغاز پر ختم ہوتا ہے۔ یعنی یہ تقریباً ایک ہزار سال کا دور ہے جسے ازمنۂ وسطیٰ کہا جاتا ہے۔

یہ تمام تر مختلف تبدیلیاں ابتدائی عہدِ جدید کے آغاز کو ظاہر کرتی ہیں جو صنعتی انقلاب کا ضامن بنا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔




سانچہ:Link GA سانچہ:Link GA سانچہ:Link GA