"چوگان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: id:Polo
م roboto aldono de: tr:Polo
سطر 42: سطر 42:
[[sr:Поло (спорт)]]
[[sr:Поло (спорт)]]
[[sv:Hästpolo]]
[[sv:Hästpolo]]
[[tr:Polo]]
[[uk:Поло]]
[[uk:Поло]]
[[zh:馬上曲棍球]]
[[zh:馬上曲棍球]]

نسخہ بمطابق 22:08، 5 جولائی 2008ء

Polo

پولو کے میدان کا ایک منظر

چوگان ۔ ہاکی کا ایک کھیل جس میں گھڑسواروں کی دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں۔ ہر ٹیم میں تین یا چار کھلاڑی ہوتے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں لمبے لمبے ڈنڈے سے ہوتے ہیں جن سے وہ لکڑی کی سفید گیند کو ضرب لگاتے ہیں۔ گیند کا قطر چار انچ ہوتا ہے ۔ گھوڑوں کی اونچائی 14بالشت اور 2 1انچ مقرر ہے۔ یہ کھیل خالص ایشیائی ہے اور اس کو چوگان کہتے ہیں۔انگلستان میں اس کھیل کا آغاز 1061ء میں ہوا۔ پاکستان میں شمالی علاقے اور چترال میں بہت شوق سے کھیلی جاتی ہے۔ اور شندور کے سالانہ میلے میں اس کا کھیل کا خصوصی طور سے انعقاد ہوتا ہے۔

  • میچ کے سات عام چکروں کے علاوہ ایک آٹھ منٹ کا چکر ہوتا ہے۔