"شہربانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
== حوالے ==
== حوالے ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
محمد بن یعقوب كلینی، اصول كافى، شرح : على اكبر غفارى، تہران، مكتبہ صدوق، 1381ھ .ق، جلد 1 صفحہ 467۔
#محمد بن یعقوب كلینی، اصول كافى، شرح : على اكبر غفارى، تہران، مكتبہ صدوق، 1381ھ .ق، جلد 1 صفحہ 467۔
شیخ مفید، الارشاد، قم، مكتبہ بصیر تى ، صفحہ 253۔
#شیخ مفید، الارشاد، قم، مكتبہ بصیر تى ، صفحہ 253۔
فضل بن حسن طبرسى، اعلام الورى با علام الہدى، چاپ سوم، تہران، دار الكتب الاسلامیہ، صفحہ 256۔
#فضل بن حسن طبرسى، اعلام الورى با علام الہدى، چاپ سوم، تہران، دار الكتب الاسلامیہ، صفحہ 256۔
حسن بن محمد بن حسن قمى، تاریخ قم، ترجمہ حسن بن على بن حسین قمى، تصحیح : سيد جلال الدین تہرانى، تہران، انتشارات توس، 1361ھ .ش، صفحہ 196۔
#حسن بن محمد بن حسن قمى، تاریخ قم، ترجمہ حسن بن على بن حسین قمى، تصحیح : سيد جلال الدین تہرانى، تہران، انتشارات توس، 1361ھ .ش، صفحہ 196۔
على بن عیسى اربلى، كشف الغمۃ فى معرفۃ الآئمۃ، تبریز، مكتبہ بنى ہاشمى، 1381ھ . ق، جلد 2 صفحہ 286
#على بن عیسى اربلى، كشف الغمۃ فى معرفۃ الآئمۃ، تبریز، مكتبہ بنى ہاشمى، 1381ھ . ق، جلد 2 صفحہ 286


[[زمرہ:658ء کی وفیات]]
[[زمرہ:658ء کی وفیات]]
سطر 15: سطر 15:
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:اہل بیت]]
[[زمرہ:اسلامی خواتین]]
[[زمرہ:خاتون شخصیات]]

نسخہ بمطابق 21:34، 22 اپریل 2015ء

شہر بانو ایران کے بادشاہ یزدگرد کی بیٹی تھیں۔ خلیفہ دوم حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ کے دور ميں عربوں کے ساتھ جنگوں ميں یہ قید ہو گئی تھیں۔ مال غنیمت اور قیدیوں کے ساتھ انھیں ایران سے مدینہ لایا گیا۔ حضرت عمر رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے مشورہ سے ان کے احترام کو قائم رکھا اور انھیں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بیٹے امام حسین علیہ السلام کو دے دیا گیا جنہوں نے ان سے نکاح کر لیا اور ان کی بطن مبارک سے امام امام زین العابدین علیہ السلام اور دیگر فرزندان پیدا ہوئے۔ بعض روایات کے مطابق اس شادی میں بزرگ صحابی حضرت سلمان فارسی رَضی اللہُ تعالیٰ عنہُ نے اس شادی کے کروانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شادی سے عرب اور عجم یعنی عرب اور ایران کے درمیان وہ خلیج کم ہوئی جو ان دونوں کے مابین جنگوں کی وجہ سے پیدا ہو گئی تھی۔


حوالے

  1. محمد بن یعقوب كلینی، اصول كافى، شرح : على اكبر غفارى، تہران، مكتبہ صدوق، 1381ھ .ق، جلد 1 صفحہ 467۔
  2. شیخ مفید، الارشاد، قم، مكتبہ بصیر تى ، صفحہ 253۔
  3. فضل بن حسن طبرسى، اعلام الورى با علام الہدى، چاپ سوم، تہران، دار الكتب الاسلامیہ، صفحہ 256۔
  4. حسن بن محمد بن حسن قمى، تاریخ قم، ترجمہ حسن بن على بن حسین قمى، تصحیح : سيد جلال الدین تہرانى، تہران، انتشارات توس، 1361ھ .ش، صفحہ 196۔
  5. على بن عیسى اربلى، كشف الغمۃ فى معرفۃ الآئمۃ، تبریز، مكتبہ بنى ہاشمى، 1381ھ . ق، جلد 2 صفحہ 286