"جانوروں کی بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Tormado--> طوفانی بگولہ |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[File:478px-Pluie de chats.jpg|thumb|جانوروں کی بارش کا خیالی منظر]] |
[[File:478px-Pluie de chats.jpg|thumb|جانوروں کی بارش کا خیالی منظر]] |
||
'''جانوروں کی بارش''' ایک نایاب [[موسمیات|موسمیاتی]] مظہر ہے جس میں |
'''جانوروں کی بارش''' ایک نایاب [[موسمیات|موسمیاتی]] مظہر ہے جس میں ایسے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں جو اُڑ نہیں سکتے- تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے- <ref name="Library of Congress">{{cite web| url=http://www.loc.gov/rr/scitech/mysteries/rainingfrogs.html |title=Can it rain frogs, fish or other objects| date=August 26, 2010| website= [[Library of Congress]]}}</ref> اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (طوفانی بگولہ) مچھلیوں یا مینڈکوں جیسے جانداروں کو اٹھا کر میلوں دور تک لیجاتے ہیں <ref name="Library of Congress">{{cite web| url=http://www.loc.gov/rr/scitech/mysteries/rainingfrogs.html |title=Can it rain frogs, fish or other objects| date=August 26, 2010| website= [[Library of Congress]] }}</ref><ref>[http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/magazine/3582802.stm How can it rain fish?] BBC News 20 August, 2004.</ref> تاہم اس مظہر کا یہ پہلو (اٹھانا) ابھی تک سائنسدانوں کے مشاہدے میں نہیں آیا ہے- <ref name="Ampère">[http://io9.com/5895116/the-mystery-of-raining-animals-and-other-impossible-but-real-weather-weirdness When It Rains Animals: The Science of True Weather Weirdness]. Alasdair Wilkins. March 21, 2012.</ref> |
||
انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر '''جانوروں کی بارش''' سے کوئی تعلق ہے- |
انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر '''جانوروں کی بارش''' سے کوئی تعلق ہے- |
نسخہ بمطابق 18:29، 23 اپریل 2015ء
جانوروں کی بارش ایک نایاب موسمیاتی مظہر ہے جس میں ایسے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں جو اُڑ نہیں سکتے- تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے- [1] اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (طوفانی بگولہ) مچھلیوں یا مینڈکوں جیسے جانداروں کو اٹھا کر میلوں دور تک لیجاتے ہیں [1][2] تاہم اس مظہر کا یہ پہلو (اٹھانا) ابھی تک سائنسدانوں کے مشاہدے میں نہیں آیا ہے- [3]
انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر جانوروں کی بارش سے کوئی تعلق ہے-
حوالہ جات
- ^ ا ب "Can it rain frogs, fish or other objects"۔ Library of Congress۔ August 26, 2010
- ↑ How can it rain fish? BBC News 20 August, 2004.
- ↑ When It Rains Animals: The Science of True Weather Weirdness. Alasdair Wilkins. March 21, 2012.
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر جانوروں کی بارش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- بلیوں اور کتوں کی بارش
- آسمان سے پراسرار آبشار. امریکی نقطہ نظر پر ایک جائزہ۔
- 10 آسمان سے گرنے کی باتیں