"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[image:communicate|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
{{بالائی}}
'''مرکزی عملی اِکائی''' [[شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی برنامجات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے. شمارندہ میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے اختراعات اور آلات کو تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے.<br />
اسکو انگریزی میں central processing unit کہا جاتا ہے اور اسکے لیۓ اختصار CPU استعمال کیا جاتا ہے۔
مرکزی عملی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. اور زیادہ تر اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.<br />
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو مصنع لطیفی ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہ سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں. <br />






نسخہ بمطابق 21:04، 17 جولائی 2008ء

فائل:Communicate
ایک مرکزی عملی اکائی

مرکزی عملی اِکائی شمارند کا ایک حصہ ہے جو شمارندی برنامجات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے. شمارندہ میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے اختراعات اور آلات کو تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے.
مرکزی عملی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. اور زیادہ تر اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو مصنع لطیفی ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہ سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں.



 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔