Jump to content

"سی پی یو" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  14 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[image:CPU.jpg|thumb|300px|ایک مرکزی عملی اکائی]]
'''مرکزی عملی اِکائی''' [[شمارند]] کا ایک حصہ ہے جو شمارندی برنامجات اور معلومات و مواد پر عمل درآمد کرتا ہے. شمارندہ میں زیادہ تر کام یہی حصہ سرانجام دیتا ہے. دوسرے اختراعات اور آلات کو تضبیط بھی یہی حصہ کرتا ہے.<br />
مرکزی عملی اِکائی کو انگریزی میں Central Processing Unit کہاجاتا ہے. اورلیکن زیادہ ترعموماً اِسے مختصر کرکے CPU استعمال ہوتا ہے.<br />
سی.پی.یو یا مرکزی عملی اِکائی اصل میں باہم مربوط متعدد عملی اِکائیوں کا مجموعہ ہوتا ہے جس میں سے ہر اِکائی مرکزی عملی اکائی یا سی.پی.یو کے ایک عمل کا ذمہ دار ہوتا ہے. معیاری سی.پی.یو میں وہ عملی اکائیاں ہوتی ہیں جو مصنع لطیفی ہدایات (software instruction) کی تشیرح اور اُن پر عمل کرتی ہیں، حسابات و موازنات انجام دیتی ہیں، منطقی فیصلے کرتی ہیں (تعین کرتی ہیں کہ آیا ایک بیان صحیح ہے یا غلط)، معلومات کو عارضی طور پر ذخیرہ کرتی ہیں اور سی.پی.یو کو باقی ماندہ شمارندہ سے رابطہ رکھنے کے قابل بناتی ہیں. <br />
 
6,471

ترامیم