"سلسلہ کوہ زاگرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 50: سطر 50:
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}}
{{سطح مرتفع ایران کے سلاسل کوہ}}


[[زمرہ:ایشیاء کے بیئیاتی خطے]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:ایرانی سطح مرتفع]]
[[زمرہ:عراقی کردستان]]
[[زمرہ:عراقی کردستان]]

نسخہ بمطابق 17:24، 13 مئی 2015ء

سلسلہ کوہ زاگرس کا جغرافیائی نقشہ

سلسلہ کوہ زاگرس یا سلسلہ کوہ زاگروس (Zagros Mountains) (فارسی: رشته كوه زاگرس‎, (کردی: زنجیره‌چیاکانی زاگرۆس)‏,لردی: کو یه لی زاگروس, عربی: جبال زغروس آرامی: ܛܘܪ ܙܪܓܣ,) ایران اور عراق میں سب سے بڑی پہاڑی سلسلے کی تشکیل ہے۔ سلسلہ کوہ کی کل لمبائی 1،500 کلومیٹر (932 میل) ہے۔ سلسلہ کوہ زاگرس کا آغاز شمال مغربی ایران سے ہوتا ہے اور تقریبا ایران کی مغربی سرحد کے مساوی ہے۔ یہ مغربی اور جنوب مغربی سطح مرتفع ایران میں پھیلا ہوا ہے اور آبنائے ہرمز تک جاتا ہے۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے ضلع عمادیہ، عراق
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) −0.2
(31.6)
1.4
(34.5)
6.4
(43.5)
12.2
(54)
19.3
(66.7)
24.8
(76.6)
29.7
(85.5)
29.6
(85.3)
25.6
(78.1)
17.7
(63.9)
9.7
(49.5)
2.7
(36.9)
14.91
(58.84)
اوسط کم °س (°ف) −8.0
(17.6)
−6.8
(19.8)
−2.0
(28.4)
3.5
(38.3)
8.8
(47.8)
13.0
(55.4)
17.3
(63.1)
16.9
(62.4)
13.0
(55.4)
7.2
(45)
9.7
(49.5)
−4.3
(24.3)
5.69
(42.25)
ماخذ: [1]
سلسلہ کوہ زاگرس

حوالہ جات

  1. "Climate statistics for Amadiya"۔ Meteovista۔ اخذ شدہ بتاریخ September 6, 2014